021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
شراب کے نشے میں دی ہوئی طلاق کا حکم
59012طلاق کے احکاممدہوشی اور جبر کی حالت میں طلاق دینے کا حکم

سوال

کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص شراب کے نشے میں اپنی بیوی کو طلاق دیتا ہے کیا یہ طلاق واقع ہوجاتی ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

شراب کے نشے کی حالت میں دی گئی طلاق واقع ہوجاتی ہے ، اگر ایک طلاق دی ہے توایک واقع ہوگی اور اگر اس سے زائد دی ہے تو اس کا حکم اس کے مطابق ہوگا ۔
حوالہ جات
الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (3/ 235) (ويقع طلاق كل زوج بالغ عاقل) ولو تقديرا بدائع، ليدخل السكران الی قولہ ۰۰ (قوله ليدخل السكران) أي فإنه في حكم العاقل زجرا له،
..
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

احسان اللہ شائق صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب