021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
دورانِ نمازشیشےمیں نمازی کی صورت کانظرآنا
62978نماز کا بیاننماز کےمتفرق مسائل

سوال

ایک مسئلہ اورعرض کرناہےوہ یہ ہےکہ کچھ مسجدوں میں قرآن مجیدرکھنےکےلیےالماریاں دیوارمیں فٹ ہوتی ہیں اوراس کےاندر شیشےبھی لگےہوتےہیں تونمازپڑھتےہوئےاس میں چہرہ صاف نظرآرہاہوتاہے، توکیانمازصحیح ہوگی؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

شیشےمیں دکھائی دینےوالی صورت عکس ہےتصویرنہیں،تاہم اگریہ نمازی کےخشوع وخضوع میں مخل ہوتو مکروہ ہے۔
حوالہ جات
قال العلامۃابن عابدین رحمہ اللہ:بقي في المكروهات أشياء أخر ذكرها في المنية ونور الإيضاح وغيرهما: منها الصلاة بحضرة ما يشغل البال، ويخل بالخشوع كزينة ولهو ولعب. (رد المحتارعلی الدر المختار:1/ 654)
..
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

متخصص

مفتیان

ابولبابہ شاہ منصور صاحب / شہبازعلی صاحب