021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
مردوں کے لیے سینے کے بال کاٹنے کا حکم
..جائز و ناجائزامور کا بیانلباس اور زیب و زینت کے مسائل

سوال

سوال: مردوں کے لیے سینے کے بال کاٹنا کیسا ہے؟ کیا اس طرح کرنا صحیح ہے یا نہیں؟

o

سینے کے بال کاٹنا یا مونڈنا بہتر نہیں، علماء نے اسے خلاف ادب لکھا ہے۔

حوالہ جات

قال العلامة ابن عابدین: "ولا ينتف أنفه لأن ذلك يورث الأكلة وفي حلق شعر الصدر والظهر ترك الأدب كذا في القنية." (رد المحتار: ٦/٤٠٧، ایج ایم سعید)
..

n

مجیب

متخصص

مفتیان

فیصل احمد صاحب / شہبازعلی صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔