61073 | علم کا بیان | علم کے متفرق مسائل کابیان |
سوال
پاکستان میں ان اسلامی بینک کے نام درج فرمادیں جوشرعی اصولوں کے مطابق کام کررہےہیں۔اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
پاکستان میں اسلامی اصولوں پرکام کرنے والےایسے بینک جومکمل طورپراسلامی ہیں درج ذیل ہیں : میزان بینک،بینک اسلامی،دبئی اسلامی بینک وغیرہ۔حوالہ جات
.....
..واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمد اویس صاحب | مفتیان | آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب |