021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
غیر مسلم کو زکوٰۃ دینا
61484 زکوة کابیانمستحقین زکوة کا بیان

سوال

دوسرا سوال یہ ہے کہ ہمارے پڑوس میں ایک غریب ہندو رہتا ہے،آجکل وہ بیمار ہے،تو کیا ہم اس کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں،تاکہ وہ اُس زکوٰۃ کی رقم سے اپنی علاج کرائیں؟

o

غیر مسلم کو زکوٰۃ دینے سے زکوٰۃ ادا نہیں ہوگی۔ہاں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر آپ زکوٰۃ کی علاوہ پیسوں سے اُس کے مدد کرسکتے ہیں۔

حوالہ جات

قال العلامۃ فخر الدین الزیلعی رحمہ اللہ تعالی:" قال رحمه الله: (لا إلى ذمي) أي لا يجوز دفع الزكاة إلى ذمي" . (تبیین الحقائق شرح کنز الدقائق:1/300،المطبعۃ الکبری الأمیریۃ،القاھرۃ) وقال العلامۃ الحصکفی رحمہ اللہ تعالی:" (ولا) تدفع (إلى ذمي) ؛لحديث معاذ (وجاز) دفع (غيرها وغير العشر) والخراج (إليه) أي الذمي ولو واجبا،كنذروكفارة وفطرة خلافا للثاني .وبقوله يفتي". (الدر المختار:3/353،دار المعرفۃ،بیروت)
..

n

مجیب

متخصص

مفتیان

فیصل احمد صاحب / شہبازعلی صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔