.. | پاکی کے مسائل | وضوء کے نواقض یعنی وضوتوڑنے والی چیزوں کا بیان |
سوال
زیدوضوکی حالت میں نشہ آور(چرس )سگریٹ پیتاہے،کیااس کے بعدبغیروضو کے نمازپڑھنادرست ہے؟o
چرس اوردیگر نشہ آور اشیاء کااستعمال حرام ہے،اگران اشیاء کے استعمال سے اتنانشہ آجائے کہ ہوش وحواس میں خلل پیداہوتووضو ٹوٹ جاتاہے۔حوالہ جات
......
..n
مجیب | محمد اویس صاحب | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / سعید احمد حسن صاحب |