021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
برزخی زندگی کی کیفیت کیا ہے؟
61845جنازے کےمسائلمردوں اور قبر کے حالات کا بیان

سوال

سوال:عالم برزخ کی زندگی میں انسان دنیا کی طرح ایک دوسرے سے مل جل کر،کھانا،پینا،چلنا،پھرنا وغیرہ دیگر کام کرسکتا ہے؟

o

کسی بھی انسان کے مرنے کے بعد قیامت تک کے زمانے کو برزخ کہاجاتا ہے،قرآن مجید میں اللہ تعالی نے فرمایا: {وَمِنْ وَرَائِهِمْ بَرْزَخٌ إِلَى يَوْمِ يُبْعَثُونَ} [المؤمنون: 100] ترجمہ:اور ان مرنے والوں کے سامنے برزخ کی آڑ ہے جو اس وقت تک قائم رہے گی جب تک ان کو دوبارہ زندہ کرکے اٹھایا جائے ۔ وہاں کے پورے حالات کا سمجھنا اس دنیا میں ممکن نہیں،اس لیے وہاں کی زندگی کی تمام کیفیات نہ تو بتائی گئی ہیں اور نہ اس کے معلوم کرنے کا انسان مکلف ہے۔

حوالہ جات

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
..

n

مجیب

محمد طارق صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔