021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
جگرہدیہ کرنے کاحکم
62687جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

بیٹےكاباپ كوجگرہدیہ کرناکیساہے،جائزہےیانہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

جگرچونکہ دوبارہ بڑھ کرپوراہوجاتاہے،اس لئے اگرماہردیانتدارڈاکٹروں کی رائےکےمطابق بیٹے کی جان کوکوئی خطرہ نہ ہوتوجگرکی پیوندکاری کی گنجائش ہے۔
حوالہ جات
.........
..
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد اویس صاحب

مفتیان

مفتی محمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب