62686 | زکوة کابیان | ان چیزوں کا بیان جن میں زکوة لازم ہوتی ہے اور جن میں نہیں ہوتی |
سوال
:زکوة کاحساب کرتے وقت ہرصورت میں چاندی اورسونے کوشامل کیاجائے گا؟یاکوئی صورت ایسی بھی ہے جس میں سونےاورچاندی کوزکوة کے حساب کے وقت شامل نہ کیاجائے؟اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
کوئی صورت ایسی نہیں،سونے چاندی کوہرصورت شامل کیاجائےگا۔حوالہ جات
......
..واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمد اویس صاحب | مفتیان | مفتی محمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب |