021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
عورت کا محارم کے سامنے دوپٹہ نہ اوڑھنے اور چھوٹے بازو والی قمیص پہننے کا حکم
..جائز و ناجائزامور کا بیانپردے کے احکام

سوال

عورتوں کا گھر میں جبکہ خاوند، بھائی اور والد صاحب موجود ہوں، دوپٹہ سر پر نہ لینے، اور چھوٹے بازو والی قمیص استعمال کرنے کی گنجائش ہے؟

o

شوہر کے سامنے بیوی کا دوپٹہ نہ لینا اور چھوٹے بازو والی قمیص پہننا جائز ہے۔ اگر فتنے کا اندیشہ نہ ہو تو بھائی اور والد کے سامنے بھی اسکی گنجائش ہے، لیکن اگر فتنے کا اندیشہ ہو تو پھر جائز نہیں۔ آج کل کے حالات میں بہرحال بہتر یہی ہے کہ بلاضرورت ایسا نہ کریں۔

حوالہ جات

القرآن الکریم: {وَقُلْ لِلْمُؤْمِنَاتِ يَغْضُضْنَ مِنْ أَبْصَارِهِنَّ وَيَحْفَظْنَ فُرُوجَهُنَّ وَلَا يُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ إِلَّا مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَلْيَضْرِبْنَ بِخُمُرِهِنَّ عَلَى جُيُوبِهِنَّ وَلَا يُبْدِينَ زِينَتَهُنَّ إِلَّا لِبُعُولَتِهِنَّ أَوْ آبَائِهِنَّ أَوْ آبَاءِ بُعُولَتِهِنَّ أَوْ أَبْنَائِهِنَّ أَوْ أَبْنَاءِ بُعُولَتِهِنَّ أَوْ إِخْوَانِهِنَّ أَوْ بَنِي إِخْوَانِهِنَّ أَوْ بَنِي أَخَوَاتِهِنَّ أَوْ نِسَائِهِنَّ أَوْ مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُهُنَّ أَوِ التَّابِعِينَ غَيْرِ أُولِي الْإِرْبَةِ مِنَ الرِّجَالِ أَوِ الطِّفْلِ الَّذِينَ لَمْ يَظْهَرُوا عَلَى عَوْرَاتِ النِّسَاءِ وَلَا يَضْرِبْنَ بِأَرْجُلِهِنَّ لِيُعْلَمَ مَا يُخْفِينَ مِنْ زِينَتِهِنَّ وَتُوبُوا إِلَى اللَّهِ جَمِيعًا أَيُّهَ الْمُؤْمِنُونَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ} [النور: 31] الدر المختار (6/ 36-364): فصل في النظر والمس ( وينظر الرجل ……… (من محرمه ) هي من لا يحل له نكاحها أبداً بنسب أو سبب ولو بزنا ( إلى الرأس والوجه والصدر والساق والعضد إن أمن شهوته ) وشهوتها أيضاً، ذكره في الهداية، فمن قصره على الأول فقد قصر ، ابن كمال ( وإلا لا، لا إلى الظهر والبطن ) خلافاً للشافعي ( والفخذ ) وأصله قوله تعالى { ولا يبدين زينتهن إلا لبعولتهن } الآية، وتلك المذكورات مواضع الزينة بخلاف الظهر ونحوه. حاشية ابن عابدين (6/ 367): قوله ( فمن قصره على الأول ) أي قصر التقييد على الأمن من جانب الرجل وهو تعريض بتاج الشريعة والمصنف أيضاً، قوله ( لا إلى الظهر والبطن إلخ ) أي مع ما يتبعهما من نحو الجنبين والفرجين والأليتين والركبتين ، قهستاني.
..

n

مجیب

عبداللہ ولی

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔