021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
ہوا روکنے سے وضوء نہیں ٹوٹتا
..پاکی کے مسائلوضوء کے نواقض یعنی وضوتوڑنے والی چیزوں کا بیان

سوال

نماز میں اگر ریح خارج ہو رہی ہو اور اسے روک لیا جائے تو کیا وضوء اور نماز ٹوٹ جائے گی؟

o

اگر ریح خارج نہ ہوئی ہو (اور اسے روک لیا جائے) تو نماز اور وضوء نہیں ٹوٹیں گے۔

حوالہ جات

قال العلامۃ شمس الأئمۃ السرخسی رحمہ اللہ تعالی: "قلت وكيف يستيقن بِالحدث قال إِن يسمع صوتا أَو يجد ريحا." (الأصل المعروف بالمبسوط:1/114) قال العلامۃ الکاسانی رحمہ اللہ تعالی: "وإن كانت طاهرة في أنفسها لكنها لا تخلو عن قليل نجس يخرج معها ، والقليل من السبيلي ن خارج لما بينا ، وكذا الريح الخارجة من الدبر ، لأن الريح ، وإن كانت جسما طاهرا في نفسه لكنه لا يخلو عن قليل نجس يقوم به لانبعاثه من محل الأنجاس." (بدائع الصنائع: 1/116)
..

n

مجیب

متخصص

مفتیان

فیصل احمد صاحب / شہبازعلی صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔