021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
خشک منی چھونے سے ہاتھ نجس نہیں ہوتا
..پاکی کے مسائلنجاستوں اور ان سے پاکی کا بیان

سوال

اگر کسی کے کپڑوں پر منی لگ گئی اور اسے پتہ نہیں چلا،پھر جب وہ خشک ہو گئی اچانک سے اس کا خشک ہاتھ اس پہ لگ گیا، تو کیا اس کا ہاتھ نجس ہو گیا ؟

o

خشک منی پر خشک ہاتھ لگنے سے ہاتھ نجس نہیں ہوتا۔

حوالہ جات

(قوله: على نجاسة) أي: يابسة لما في متن الملتقى لو وضع ثوبا رطبا على ما طين بطين نجس جاف لا ينجس، قال الشارح: لأن بالجفاف تنجذب رطوبة الثوب من غير عكس بخلاف ما إذا كان الطين رطبا.
..

n

مجیب

متخصص

مفتیان

فیصل احمد صاحب / شہبازعلی صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔