021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
چھوٹے بچوں کو ماں باپ سے الگ سلانا
63045معاشرت کے آداب و حقوق کا بیانمتفرّق مسائل

سوال

کیافرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بچہ اپنے ماں باپ سےکب الگ ہوکر ایک الگ چارپائی میں سوسکتاہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

کسی بھی عمرمیں بچے کو ماں باپ سے الگ سلایا جاسکتاہے،شرعاً اس میں کوئی حرج نہیں، البتہ جب بچہ اوربچی دس سال کے ہوجائیں توان کا والدین سے الگ ہوکر الگ چارپائی پر سونا ضروری ہے ،اس عمر کے بعدوالدین کے ساتھ سونادرست نہیں ۔
حوالہ جات
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
..
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

سید حکیم شاہ صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب