021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
لڑکی اوراس کی سوتیلی ماں کونکاح میں جمع کرنا
63073نکاح کا بیاننکاح صحیح اور فاسد کا بیان

سوال

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اقبال نےدو عورتیں مدیحہ اور ماریہ سے شادی کی تھی۔مدیحہ سے اس کی ایک بیٹی تھی جس سے اظہر نے نکاح کیا تھا۔دو سال پہلے اقبال فوت ہوگیا ہے۔اب اظہر اس کی دوسری بیوی ماریہ سے نکاح کرنا چاہتا ہے۔کیا یہ نکاح جائز ہے؟شریعت کی روشنی میں وضاحت فرمائیں۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

مذکورہ نکاح درست ہے۔
حوالہ جات
قال العلامۃ الحصکفی رحمہ اللہ تعالی:" حرم الجمع (وطء بملك يمين بين امرأتين أيتهما فرضت ذكرا،لم تحل للأخرى) أبدا … (فجاز الجمع بين امرأة وبنت زوجها)." (الدر المختارمع حاشیۃ ابن عابدین:3/38،39،دار الفکر،بیروت) وفی الفتاوی العالمگیریۃ:" ويجوز بين امرأة وبنت زوجها." (1/277)
..
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

متخصص

مفتیان

ابولبابہ شاہ منصور صاحب / فیصل احمد صاحب