محترم جناب مفتی صاحب،
کیا غیر مسلم رشتہ دار کو شادی کی دعوت دینا جائز ہے؟
o
غیر مسلم کو مجلسِ نکاح کیلئے مسجد میں بلانا مناسب نہیں، البتہ شادی وغیرہ میں کھانے کی دعوت دے سکتے ہیں ۔
حوالہ جات
یا أیہا الذین آمنوا إنما المشرکون نجس فلا یقربوا المسجد الحرام. (سورۃ التوبۃ : آیۃ ۲۸)
ذکر فی الفتاوی الھندیۃ: "ولا بأس بضیافۃ الذمي وإن لم یکن بینہما إلا معرفۃ، کذا في الملتقط. وفي التفاریق: لا بأس بأن یضیف کافراً لقرابۃٍ أو حاجۃٍ، کذا في التمرتاشي. " (الفتاوی الھندیۃ: 5/346)