نابالغ بچےاگرصف میں خاموش کھڑےہوکرنماز پڑھ رہے ہوں توپھربھی ان کوصف سے ہٹاکرالگ کھڑاکرناضروری ہے؟جبکہ معلوم ہوکہ بچےایک جگہ جمع ہوکرشورکریں گے۔
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
اگربچوں کےپیچھے کھڑے ہونے سے ان کے شور مچانے یا نماز میں خلل ڈالنے کا اندیشہ ہو تو زیادہ بہتر یہ ہے کہ ان کوبڑوں کی صف میں ساتھ کھڑا کیا جائے
حوالہ جات
قال العلامۃ الرافعي:قال الرحمتي:ربما يتعين في زماننا إدخال الصبيان في صفوف الرجال؛لأن المعهود منهم إذا اجتمع صبيان،فأكثر تبطل صلاة بعضهم ببعض،و ربما تعدي إلي إفساد الرجال." في تقريرات الرافعي علي هامش رد المحتار(۲/۳۷۷):