61784/57 | علم کا بیان | علم اور علماء کی تعظیم کا بیان |
سوال
استاد سے ڈرنا چاہیے یا اس کی عزت کرنی چاہیے؟اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
ڈرنے اورعزت کرنے میں کوئی تضاد نہیں ہے، اساتذہ کرام سےخلوص اور محبت کا رشتہ برقرار رکھتے ہوئے ان کی عزت کرنا ضروری ہے۔حوالہ جات
واللہ سبحانہ و تعالی اعلم
..واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | متخصص | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |