021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
انعامی بانڈ
61949/57سود اور جوے کے مسائلمختلف بینکوں اور جدید مالیاتی اداروں کے سود سے متعلق مسائل کا بیان

سوال

سوال:اگر کسی شخص کا انعامی بانڈنکل آئے تو اس کا لینا جائز ہے ؟

o

انعا می بانڈ میں جتنی رقم جمع کرائی ہے اس کا لینا جائز ہے، اس کے علاوہ رقم لینا سود کی وجہ سےحرام ہے۔

حوالہ جات

وَأَحَلَّ اللَّهُ الْبَيْعَ وَحَرَّمَ الرِّبَا [البقرة/275] يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آَمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَذَرُوا مَا بَقِيَ مِنَ الرِّبَا إِنْ كُنْتُمْ مُؤْمِنِينَ [البقرة/278] شرح الوقاية لعلي الحنفي - (ج 5 / ص 87) قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «كل قرض جر منفعة فهو ربا». وروى ابن أبي شيبة عن أبي خالد الأحمر عن حجاج عن عطاء قال: كانوا يكرهون كل قرض جر منفعة.
..

n

مجیب

متخصص

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔