021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
خلع کے بعد دوبارہ نکاح کرنا
..طلاق کے احکامخلع اور اس کے احکام

سوال

شرعی خلع کے بعد اگر پہلے والا شوہر دوبارہ نکاح کرنا چاہےتو یہ جائز ہے یانہیں اور دوبارہ نکاح کی کیا صورت ہو گی، نیا مہر دینا لازمی ہے یا نہیں؟

o

خلع طلاق بائن ہوتا ہے، اور طلاق بائن کے بعد از سرِنو نکاح اور مہر کے ساتھ پہلے والا شوہر اس خاتون کے ساتھ دوبارہ نکاح کر سکتا ہے۔

حوالہ جات

البحر الرائق شرح كنز الدقائق - (ج 10 / ص 375) ( قوله وقد صرح بوقوع الطلاق إلخ ) أقول : صرح به الحاكم الشهيد أيضا ، وبأنه بائن حيث قال في الكافي وإذا اختلعت المرأة من زوجها فالخلع تطليقة بائنة إلا أن ينوي الزوج ثلاثا فتكون ثلاثا المحيط البرهاني في الفقه النعماني - (ج 6 / ص 491) قال علماؤنا رحمهم الله: الخلع طلاق بائن ينتقص به من عدد الطلاق، به ورد الأثر عن رسول الله صلى الله عليه وسلم وعن عمر وعلي وابن مسعود رضي الله عنهم. تحفة الفقهاء للسمرقندي - (ج 2 / ص 199) الخلع طلاق عندنا.... ولهذا قلنا: إن من قال لامرأته: خالعتك، ولم يذكر العوض، ونوى الطلاق: كان طلاقا بائنا.
..

n

مجیب

متخصص

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔