021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
نشہ آور مشروبات بنانے والی کمپنی میں ملازمت
..جائز و ناجائزامور کا بیانخریدو فروخت اور کمائی کے متفرق مسائل

سوال

سوال: ایسی کمپنی جو نشہ آور مشروبات تیا ر کرتی ہو، اس میں ملازمت کرنا جائز ہے ؟

o

نشہ آور مشروب سے مراد اگر خالص شراب ہے جو انگور یا کھجور سے تیار کی جاتی ہے، تو ایسی کمپنی میں ملازمت کرنا جائز نہیں،اور اگر یہ کمپنی انگور اور کھجور کے علاوہ اشیاء جیسے جو،مکئی یا گنے کا شیرہ وغیرہ سے مشروب بناتی ہے، تو چونکہ ایسی مشروبات (غیر مسکرحد تک ) پینا شرعاً جائز ہے، اس لئے ایسی کمپنی میں ملازمت صحیح ہے۔

حوالہ جات

درر الحكام شرح غرر الأحكام - (ج 5 / ص 403) "( و ) حل ( نبيذ العسل والتين والبر والشعير والذرة وإن لم يطبخ ).... ( إذا شربت ) قيد لقوله حل أي حل هذه الأشربة الأربعة إذا شربت ( ما لم تسكر ) وإذا أسكر واحد منها كان القدح الأخير حراما لأنه المفسد" العناية شرح الهداية - (ج 14 / ص 366) قال ( ونبيذ العسل والتين ونبيذ الحنطة والذرة والشعير حلال وإن لم يطبخ ) وهذا عند أبي حنيفة وأبي يوسف رحمهما الله إذا كان من غير لهو وطرب لقوله عليه الصلاة والسلام { الخمر من هاتين الشجرتين ، وأشار إلى الكرمة والنخلة } خص التحريم بهما والمراد بيان الحكم ، ثم قيل يشترط الطبخ فيه لإباحته ، وقيل لا يشترط وهو المذكور في الكتاب ؛ لأن قليله لا يدعو إلى كثيره كيفما كان
..

n

مجیب

متخصص

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔