021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
مقررہ تاریخ کے بعد داخلہ فیس میں اضافہ
62993 سود اور جوے کے مسائلسود اورجوا کے متفرق احکام

سوال

کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل سکولز اور کالجز میں جو داخلہ فیس لی جاتی ہے، یہ اگر مقررہ تاریخ سے لیٹ ہوجائے تو ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ بھیجا جاسکتا ہے۔ آیا یہ اضافہ سود میں شمار ہوگا یا نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

مذکورہ اضافہ سود نہیں ہے، اس لیے کہ یہ مختلف تاریخوں میں مختلف فیسوں کا اعلان ہے، لہٰذا جو شخص جس دن داخلہ لے گا، اسی دن کی فیس اس پر لاگو ہوگی۔
حوالہ جات
واللہ سبحانہ و تعالی اعلم
..
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

متخصص

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / سعید احمد حسن صاحب