021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
کسی کے باغ سے پھل کھانا
..غصب اورضمان”Liability” کے مسائل متفرّق مسائل

سوال

کسی کے باغ/کھیت سے پھل/فروٹ کی چوری کا کیا حکم ہے؟

o

کسی کے باغ /کھیت سے پھل چوری کرنا حرام ہے،اور اس پھل کا تاوان اس مالک کو ادا کرنا لازم ہے۔

حوالہ جات

مجلة الأحكام العدلية (ص: 27( (المادة 96) : لا يجوز لأحد أن يتصرف في ملك الغير بلا إذنه مجلة الأحكام العدلية (ص: 27( (المادة 97) : لا يجوز لأحد أن يأخذ مال أحد بلا سبب شرعي
..

n

مجیب

متخصص

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / سعید احمد حسن صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔