021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
دال علی السرقہ کا حکم ( چوری کے لئے سارق کومال اور جگہ بتانا)
..غصب اورضمان”Liability” کے مسائل متفرّق مسائل

سوال

دال علی السرقہ بھی سارق کے حکم میں داخل ہے؟

o

دال علی السرقہ پر سارق کے احکامات جاری نہیں ہونگے، البتہ اسے چوری میں تعاون کا گناہ ملے گا،اور تعزیر کا مستحق ہو گا۔

حوالہ جات

مجلة الأحكام العدلية (ص: 27) (المادة 90) : إذا اجتمع المباشر والمتسبب أضيف الحكم إلى المباشر القرآن الكريم (ص: 79) وتعاونوا على البر والتقوى ولا تعاونوا على الإثم والعدوان واتقوا الله إن الله شديد العقاب
..

n

مجیب

متخصص

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / سعید احمد حسن صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔