62299 | میراث کے مسائل | میراث کے متفرق مسائل |
سوال
اگرچوری کرنے والے شرکاء میں سے کوئی فوت ہو گیا ہے تو اس سرقہ کی تلافی کیسے ہو گی؟o
چور کے مرنے کے بعد اس کی چوری کی تلافی اس کے مال سے کی جائے گی جو اس نے وراثت میں چھوڑا ہے۔حوالہ جات
الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (6/ 760) (ثم) تقدم (ديونه التي لها مطالب من جهة العباد) ويقدم دين الصحة على دين المرض إن جهل سببه وإلا فسيان كما بسطه السيد،
..n
مجیب | متخصص | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / سعید احمد حسن صاحب |