سوال:پاک قطر تکافل اور میزان بینک کیسے ادرے ہیں۔ کیا مکمل شرعی ادارے ہیں یا صرف نام ہے؟مکمل وضاحت کرے۔پاک قطر فیملی تکافل کے بارے میں مفتی تقی عثمانی صاحب کیا کہتے ہیں۔کیا واقعی مفتی صاحب اس کے چیئر مین ہیں؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
میزان بینک اور پاک قطر تکافل علماء کی زیر نگرانی چلنے والا غیر سودی اادارے ہیں۔البتہ تکافل کے بارے میں جامعۃ الرشید کا موقف ابھی تک سکوت(یعنی کہ جائز و ناجائز کے بارے میں خاموشی)ہے،جبکہ دارالعلوم کراچی کا موقف جواز کا ہے۔
حوالہ جات
القرآن الكريم (ص: 27)
) الذين يأكلون الربا لا يقومون إلا كما يقوم الذي يتخبطه الشيطان من المس ذلك بأنهم قالوا إنما البيع مثل الربا وأحل الله البيع وحرم الربا فمن جاءه موعظة من ربه فانتهى فله ما سلف وأمره إلى الله ومن عاد فأولئك أصحاب النار هم فيها خالدون