021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
اسٹیٹ بینک میں ملازمت
63063جائز و ناجائزامور کا بیانکھانے پینے کے مسائل

سوال

میرا نام محمد ابراہیم ہے ،اور میں اسٹیٹ بینک میں ایچ آر ڈیپارٹمنٹ میں کام کرتا ہوں ۔میرا کام مختلف چیزوں کی خریداری جیسے اسٹیشنری ،کمپیوٹر ہارڈویئر کی خریداری اور ملازمین کی چھٹیوں کا حساب رکھنا شامل ہے، توکیا میرے لیے اس ادارہ میں نوکری کرنا درست ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اگر واقعۃً مذکور شخص کا کام صرف اسٹیشنری ،کمپیوٹر ہارڈویئر کی خریداری ،ملازمین کی چھٹیوں کا حساب رکھنا ہو،اورکسی سودی لین دین یا سودی لکھت پڑھت وغیرہ سے کوئی تعلق نہ ہو،تومذکورہ ملازمت اور اس پر ملنے والی تنخواہ جائز ہے۔
حوالہ جات
۔
..
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

متخصص

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / سعید احمد حسن صاحب