021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
سودی بینک میں الیکٹریشن کی ملازمت کا حکم
62427اجارہ یعنی کرایہ داری اور ملازمت کے احکام و مسائلملازمت کے احکام

سوال

سوال: سودی بینک میں الیکٹریشن کی ملازمت کرنا کیسا ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

یہ جائز ہے۔اس کا تعلق براہ راست سودی معاملات سے نہیں ہے، اس لیے یہ اعانت علی المعصیت میں داخل نہیں۔ البتہ بچنا بہتر ہے۔
حوالہ جات
الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (6 / 391): (و) جاز (بيع عصير) عنب (ممن) يعلم أنه (يتخذه خمرا) لأن المعصية لا تقوم بعينه بل بعد تغيره وقيل يكره لإعانته على المعصية
..
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

متخصص

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب