021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
وقف کی کتابوں میں غلطی کی اصلاح کرنے کا حکم
63014وقف کے مسائلوقف کے متفرّق مسائل

سوال

وقف کی کتاب میں اگر کوئی طالب علم کوئی غلطی دیکھے تو کیا وہ اس کی اصلاح کر سکتاہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

وقف کی کتاب میں غلطی کی اصلاح کی جاسکتی ہے۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ کچی پینسل سے کی جائے۔
حوالہ جات
الفتاوى الهندية (4 / 364): استعار كتابا للقراءة فوجد في الكتاب خطأ إن علم أن صاحب الكتاب يكره إصلاحه ينبغي أن لا يصلحه، وإلا فإن أصلحه جاز، ولو لم يفعله لا إثم عليه، كذا في خزانة المفتين.
..
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

متخصص

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب