021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
بینک کا تکافل کرانے کا حکم
62411جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

سوال:اسلامک بینک کے ذریعے اگر کار قسطوں پر لی جائے تو وہ اسکی انشورنس کراتے ہیں کیا انکی طرف سے کار کی کرائی گئی انشورنس جائز ہوتی ہے ؟ ہم نے تو سنا ہیکہ ہر طرح کی انشورنس ناجائز ہے

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اسلامی بینک لیزنگ پر دی گئی گاڑی کا انشورنس نہیں کراتی بلکہ تکافل کراتی ہے جو کہ بعض علماء کے یہاں مروجہ انشورنس کا اسلامی متبادل ہے اور قانونی مجبوری کی صورت میں جائز ہے ۔
حوالہ جات
۔
..
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

متخصص

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب