021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
مردوں کےغیر فطری فعل سے حرمت مصاہرت کا حکم
67484نکاح کا بیانحرمت مصاہرت کے احکام

سوال

اگر دومردوں نے آپس میں قبیح فعل کا ارتکاب کیا تو مستقبل میں ان مردوں کے بچوں کا آپس میں نکاح ہوسکتا ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

مردوں کا آپس میں یہ غیر فطری فعل حرام ہے، شریعت میں ناجائز اور گناہ کبیرہے،  تاہم ان کی اولاد کا آپس میں نکاح ہوسکتا ہے۔

حوالہ جات
...

سید نوید اللہ

دارالافتاء،جامعۃ الرشید

28/صفر1441ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

سید نوید اللہ

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے