021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
عذاب روح کوملتاہےیاجسم کو
68988ایمان وعقائدعذاب قبر کابیان

سوال

مرنےکےبعد انسان کی روح کوعذاب ملتاہےیاجسم کوکیونکہ سننےمیں آیاہےکہ فلاں کی تصویر مت دیکھواس کے روح کوعذاب ہوگا۔اس کی حقیقت کیا ہےوضاحت فرمائیں؟

o

جمہور علماء امت کااتفاق ہےکہ عذاب   روح اور جسم دونوں کوہوتا ہے۔

حوالہ جات

العرف الشذي للكشميري (2/ 450) عذاب القبر ثبت متواتراً ، متواتر القدر المشترك ، وقال به أهل السنة والجماعة قاطبة ۔۔۔۔۔۔ ثم لأهل السنة قولان ؛ قيل : إن العذاب للروح فقط ، وقيل : للروح والجسد والمشهور الثاني ، اختاره أكثر شارحي الهداية وهو المختار ، وإن صار البدن ذرة ذرة في الدنيا فإن الشعور لكل شيء عند جمهور الأمة ۔
..

n

مجیب

متخصص

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سعید احمد حسن صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔