021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
نظم ونعت کوگانوں کی طرز پرپڑھنےکاحکم
68949جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

آج کل نعت خواں نظمیں اور نعتیں بالکل گانوں کی طرز میں پڑھتےہیں۔ان کاپڑھنےاورسننے کاشرعا کیاحکم ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

نعت اورنظم پڑھنےمیں خوش آوازی مطلوب ہے،اس میں ترنم بھی جائزہےاور اسی طرح پڑھی گئی نظمیں اورنعتیں پڑھنااورسننابھی جائزہے،لیکن اس کوگانےکی طرز(جس طرز وانداز میں اس زبان میں گانےگائے جاتےہیں)یا وزن پرپڑھنا شرعاناجائزاور اس کےسننےسےاجتناب لازم ہے۔

حوالہ جات
مجمع الزوائد للهيثمي (15/ 312) عن حذيفة بن اليمان قال قال لى رسول الله صلى الله عليهوسلم اقرؤا القرآن بلحون العرب وأصواتها وإياكم ولحون أهل الكبائر وأهل الفسق۔
..
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

متخصص

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سعید احمد حسن صاحب