021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
بینک الحبیب سے قسطوں پر گاڑی لینا
69951خرید و فروخت کے احکامخرید و فروخت کے جدید اور متفرق مسائل

سوال

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ۔

مفتیان کرام راہنمائی فرمائیں مذکورہ صورت سے بندہ بنک سے گاڑی قسطوں  پر حاصل کرنا چاہتا ہے،کیا مذکورہ طریقے سے گاڑی حاصل کرنا درست ہے؟اگر نہیں تو متبادل طریقہ سے آگاہ فرمادیں۔ جزاکم اللہ خیرا

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

مذکورہ طریقے کے مطابق گاڑی لینا جائز نہیں ہے،اگر اسی بینک میں اسلامک ونڈو بھی ہے ، جس میں شرعی شرائط کی رعایت یقینی ہو تو اس سے گاڑی لے لیں، ورنہ کسی دوسرے غیرسودی بینک(میزان بینک، بینک اسلامی( سے قسطوں پر گاڑی لی جائے،ان کاطریقہ کار درست ہوتا ہے۔

حوالہ جات

سید نوید اللہ

دارالافتاء،جامعۃ الرشید

17/محرم1442ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

سید نوید اللہ

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب