77850 | وقف کے مسائل | قبرستان کے مسائل |
سوال
کسی آبادی کے لوگ مل کر قبرستان بنانا چاہتے ہوں اور اس کے لیے زمین دینے میں شیعہ حضرات بھی ہیں تو دریافت طلب امر یہ ہے کہ کیا اس صورت میں شیعوں سے زمین لینا جائز ہے؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
جائز ہے،مگر اہل سنت واہل تشیع کا ایک ساتھ قبرستان بنانا بوجوہ پسندیدہ نہیں، اس لیے اہل سنت کو الگ قبرستان بنانے کی کوشش کرنی چاہئے۔
حوالہ جات
البحر الرائق شرح كنز الدقائق ومنحة الخالق وتكملة الطوري (5/ 204)
وأما الإسلام فليس من شرطه فصح وقف الذمي بشرط كونه قربة عندنا وعندهم
نواب الدین
دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی
۲۳صفر۱۴۴۴ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | نواب الدین | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |