70317 | نماز کا بیان | مسافر کی نماز کابیان |
سوال
سفر کے دوران اگر مقیم امام کی اقتداء میں نماز پڑھی جائے تو قصر کریں گے یا پوری امام کی طرح پوری نماز پڑھیں گے؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
دورانِ سفر مقیم امام کی اقتداء کی صورت میں مسافر پوری نماز پڑھے گا۔
حوالہ جات
"البحر الرائق " (2/ 145):
"(قوله: ولو اقتدى مسافر بمقيم في الوقت صح وأتم) ؛ لأنه يتغير فرضه إلى الأربع للتبعية كما تتغير نية الإقامة لاتصال المغير بالسبب، وهو الوقت وفرض المسافر قابل للتغير حال قيام الوقت كنية الإقامة فيه".
محمد طارق
دارالافتاءجامعۃالرشید
30/صفر1442ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمد طارق صاحب | مفتیان | محمد حسین خلیل خیل صاحب / سعید احمد حسن صاحب |