021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
حق طبع فروخت کرنے کےبعد واپسی کی کیاصورت ہوسکتی ہے؟
70321خرید و فروخت کے احکامحقوق کی خریدوفروخت کے مسائل

سوال

مؤلف ناشرکےساتھ کیاہوامعاہدہ ختم کرسکتاہے یانہیں اوراگرکرسکتاہے تواس کی کیاصورت ہوگی؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

حق طباعت فروخت کرنے کے بعدناشراس مسودہ کامالک بن جاتاہے،لہذاختم کرنے کی صورت یہ ہوسکتی ہے کہ  ناشر سے مسودہ خریدلیاجائے۔

حوالہ جات
۔۔

۔۔

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد اویس صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سعید احمد حسن صاحب