021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
تعزیت کے موقع پر ہاتھ اٹھاکر دعاء مانگنا
70351جنازے کےمسائلتعزیت کے احکام

سوال

تعزیت کے موقع پر ہاتھ اٹھاکر دعاء مانگنے کا کیا حکم ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

تعزیت کے موقع پر بار بار ہاتھ اٹھاکر دعاء مانگناسنت سے ثابت نہیں ہے،لہذا تعزیت کے لیے جانے والوں کا سنت سمجھ کر دعاء کے لیے بار بار ہاتھ اٹھانا اور دیگر حاضرین کا بھی ان کی پیروی میں ہاتھ اٹھاکر دعاء مانگنا اور ایسا نہ کرنے والوں کو طعن و تشنیع کا نشانہ بنانا بدعت اور ناجائز ہے،اس لیے اس سے احتراز لازم ہے۔

حوالہ جات
....

محمد طارق

دارالافتاءجامعۃالرشید

07/ربیع الاول1442ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد طارق صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب