021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
مدت حیض میں ذکر اذکار کاحخم
70408/60پاکی کے مسائلحیض،نفاس اور استحاضہ کا بیان

سوال

 مدت حیض میں  ذکر اذکار کا کیا حکم ہے؟ بعض حضرات نے بتایا کہ ذکر اذکار بھی نہ کرے تو بہتر ہے کیا یہ بات درست ہے؟ اسی طرح بعض حضرات نے بتایا کہ ذکر کرنا جائز تو ہے مگر اس کا ثواب نہیں ملے گا کیا یہ درست ہے؟

o

حائضہ خاتون کے لیے ذکر اذکار ، درود شریف اور توبہ و استغفار کرنا نہ صرف جائز بلکہ افضل ہے اور اس کا ثواب بھی ملے گا۔

حوالہ جات

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1/ 293)
(ولا بأس) لحائض وجنب (بقراءة أدعية ومسها وحملها وذكر الله تعالى، وتسبيح).

واللہ سبحانہ و تعالی أعلم

محمد حمزہ سلیمان

دارالافتا ء،جامعۃالرشید ،کراچی

١۴/ربیع الاول    ۱۴۴۲ھ

n

مجیب

محمد حمزہ سلیمان بن محمد سلیمان

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔