70581 | شرکت کے مسائل | شرکت سے متعلق متفرق مسائل |
سوال
کیا نیشنل بینک کی اسلامی برانچ میں نفع ونقصان اکاونٹ( Profit and Loss ) کھلوانا جائز ہے؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
نیشنل بینک کی اسلامی برانچ مستند علمائے کرام کی نگرانی میں کام کررہاہے ،اس لیے اس میں اکاونٹ کھولنا جائز ہے۔
حوالہ جات
زین الدین
دارالافتا ء،جامعۃالرشید ،کراچی
۲۸/ربیع الاول ۱۴۴۲ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | زین الدین ولد عبداللہ | مفتیان | آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب |