70582 | شرکت کے مسائل | شرکت سے متعلق متفرق مسائل |
سوال
کیا میزان بینک میں پرافٹ اینڈ لاس اکاونٹ( Profit and Loss ) کھلوانا جائز ہے؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
چونکہ میزان بینک مستند علمائے کرام کی نگرانی میں کام کررہاہے ،اس لیے اس میں اکاونٹ کھلوانا جائز ہے۔
حوالہ جات
زین الدین
دارالافتا ء،جامعۃالرشید ،کراچی
۲۸/ربیع الاول ۱۴۴۲ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | زین الدین ولد عبداللہ | مفتیان | آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب |