021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
نابالغہ کاوالد کی اجازت کے بغیر داد کا کیا ہوا نکاح
70614نکاح کا بیانجہیز،مہر اور گھریلو سامان کا بیان

سوال

کیا شریعت کی روشنی میں دادا کے لیےچھ ماہ کی چوٹی بچی کا نکاح اس کے باپ کی اجازت کے بغیر درست ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اگر باپ نے صراحۃ یا دلالۃ اجازت نہ دی ہو توایسا نکاح والد کی  اجازت پر موقوف رہےگا ، باپ کی خاموشی اجازت  کی دلیل نہیں بن سکتی،اگرچہ وہ مجلس عقد میں موجود ہی کیوں نہ ہو۔(ازاحسن الفتاوی:ج۵،ص۱۰۰)

حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۳ربیع الثانی۱۴۴۲ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب