021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
مکینک کا پرانے پارٹس خود رکھ لینا
70983جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

عام طور پر کاریگر پرانے اسپیئرپارٹس اپنے پاس رکھ لیتے ہیں،شرعا اس کا کیا حکم ہے؟

o

موٹر سائیکل سے نکلنے والے پرانے پرزے مالک کی ملکیت ہے،لہذا اس کی رضامندی کے بغیر مکینک اسے اپنے پاس نہیں رکھ سکتا۔

حوالہ جات

السنن الكبرى للبيهقي (6/ 160)
عن عكرمة، عن ابن عباس، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم خطب الناس في حجة الوداع، فذكر الحديث، وفيه: " لا يحل لامرئ من مال أخيه إلا ما أعطاه من طيب نفس، ولا تظلموا، ولا ترجعوا بعدي كفارا يضرب بعضكم رقاب بعض "

محمد طارق

دارالافتاءجامعۃالرشید

26/جمادی الاولی1442ھ

n

مجیب

محمد طارق صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔