71294 | جائز و ناجائزامور کا بیان | بچوں وغیرہ کے نام رکھنے سے متعلق مسائل |
سوال
کیافرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بچے کانام محمدبراق رکھنایابراق محمدرکھناکیساہے؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
براق محمد یامحمدبراق نام رکھاجاسکتاہے،بہتر یہ ہے کہ محمدکےساتھ کوئی اورمعروف نام ملالیں۔
حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد اویس بن عبدالکریم
دارالافتاء جامعۃ الرشید کراچی
13/06/1442
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمد اویس صاحب | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |