021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
قومی بچت اسکیم سےحاصل شدہ منافع کاحکم
71607سود اور جوے کے مسائلسود اورجوا کے متفرق احکام

سوال

جناب مفتی صاحب سوال یہ ہےکہ میرےماموں جب ملازمت سےریٹائرہوئےتوانہوں نےتقریبا 9لاکھ روپےقومی بچت ریٹائراسکیم میں رکھےتھےجوکہ اب 24 لاکھ تک پہنچ چکےہیں،جورقم 9لاکھ کےعلاوہ ہے،اسےاستعمال کرناشرعی لحاظ سےکیساہے؟اگراس کااستعمال صحیح نہیں تواس رقم کاکیاکیاجائے؟جواب سےمستفیدفرمائیں۔جزاک اللہ خیر۔o

o

قومی بچت اسکیم میں رقم جمع کروانےپرجونفع ملتاہےوہ سودہے،لہذاس کااستعمال کرناحرام ہے،اس سےاجتناب لازم ہے،نیزاس  سودی  رقم کوبلانیت ثواب صدقہ کرنابھی لازم ہے۔

حوالہ جات

"الدر المختار للحصفكي" 5 / 291:
وفي الخلاصة: القرض بالشرط حرام، والشرط لغو بأن يقرض على أن يكتب به إلى بلد كذا ليوفي دينه.وفي الاشباه كل قرض جر نفعا حرام۔
" رد المحتار"20 / 93:مطلب : كل قرض جر نفعا حرام ( قوله كل قرض جر نفعا حرام ) أي إذا كان مشروطا كما علم مما نقله عن البحر ۔
"رد المحتار"26 / 453:
لو مات الرجل وكسبه من بيع الباذق أو الظلم أو أخذ الرشوة يتورع الورثة ، ولا يأخذون منه شيئا وهو أولى بهم ويردونها على أربابها إن عرفوهم ، وإلا تصدقوا بها لأن سبيل الكسب الخبيث التصدق إذا تعذر الرد على صاحبه۔

محمدبن عبدالرحیم

دارالافتاءجامعۃالرشیدکراچی

15/جمادی الثانیہ 1442 ھج

n

مجیب

محمّد بن حضرت استاذ صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔