021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
بیوی کو خون دینے سے حرمت مصاہرت کاحکم
71632نکاح کا بیانحرمت مصاہرت کے احکام

سوال

کیا شوہر ضرورت کے وقت بیوی کو خون دے سکتا ہے؟اس سے شرعی طور پر کوئی مسئلہ تو پیش نہیں آئے گا؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

بیوی کو خون دینے سے حرمت ثابت نہیں ہوتی۔اور نہ اس سے نکاح پر کوئی اثر پڑتا ہے۔

حوالہ جات
.

سید نوید اللہ

دارالافتاء،جامعۃ الرشید

27/جمادی الثانیہ1442ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

سید نوید اللہ

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے