72167 | اقرار اور صلح کا بیان | متفرّق مسائل |
سوال
جوگھرسےزیورلےکرگئی ہے،تقریبا چھ تولےمیراحصہ ہے،کیامیں اس کی ڈیمانڈکرسکتاہوں؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
اگرزیورات میں آپ کاحصہ ہےتواپنےحصےکےبقدر بیوی سےمطالبہ کرسکتےہیں،لیکن اگرآپ نےبقیہ لین دین کےبدلےبیوی سےمکمل طورپرصلح کرلی توپھرزیورکاالگ سےمطالبہ نہیں کیاجاسکتا۔
حوالہ جات
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
محمدبن عبدالرحیم
دارالافتاءجامعۃالرشیدکراچی
18/رجب 1442 ھج
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمّد بن حضرت استاذ صاحب | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |