021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
بیوی ناراض ہوکروالدین کےگھرچلی گئی تواس کواپنی ذاتی اشیاء کےمطالبےکاحق ہوگا؟
72168اقرار اور صلح کا بیانمتفرّق مسائل

سوال

بیوی کاکوئی جہیز نہیں تھا،گھرمیں چنداشیاء تقریبا ایک لاکھ سےکم مالیت کی پڑی ہیں،کیاان کی واپسی ضروری ہے(علیحدگی کی صورت میں)۔

 

 

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اگرعلیحدگی ہوجاتی ہےاوربیوی  کی کوئی ذاتی چیزشوہرکےگھرہوتوبیوی کومطالبہ کاحق ہے،لیکن اگرصلح کرتےوقت اس قسم کی اشیاء کےبدلےبھی صلح کی گئی ہوتواس صورت میں بیوی کی طرف سےمطالبہ درست نہیں ہوگا۔

حوالہ جات

محمدبن عبدالرحیم

دارالافتاءجامعۃالرشیدکراچی

18/رجب 1442 ھج

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمّد بن حضرت استاذ صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب