021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
کورٹ میں مقدمہ  کےدوران جھوٹ بولنےکی گنجائش نہیں
72166جائز و ناجائزامور کا بیانغیبت،جھوٹ اور خیانت کابیان

سوال

بیوی کےبھائی بیوی کوواپس نہیں بھیجنا چاہتے،بیوی  کی پنشن 85ہزارہے،بیوی کےبھائیوں کواس کی پنشن کی ضرورت ہے،اب وہ کورٹ میں اگرمجھ پرمقدمہ چلائیں،تومجھےان کامقابلہ کرنےکےلیےجھوٹ بولناپرےگا،اگروہ ٹیبل ٹاک پرحل کریں تومیں یہ دوپلاٹ یا44 لاکھ روپے10ماہ کاوقت لےکران کو مذکورہ بالارقم 44 لارکھ روپے دےسکتاہوں،مقدمہ کی صورت میں  میں کہاں تک جھوٹ بول سکتاہوں؟

 

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اگرباہمی رضامندی سےصلح کاطریقہ اختیارکیاجائےتوجھوٹ کی نوبت ہی نہیں آئےگی،جھوٹ بولنےسےبہرحال احترازلازم ہے۔

حوالہ جات
......

محمدبن عبدالرحیم

دارالافتاءجامعۃالرشیدکراچی

18/رجب 1442 ھج

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمّد بن حضرت استاذ صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب