72170 | نکاح کا بیان | نکاح کے جدید اور متفرق مسائل |
سوال
جب بچےبڑےہوجائیں توباب کےچوتھانکاح کرنےکی شرعی حیثیت کیاہے؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
مردکےلیےایک سے زیادہ چارتک نکاح کرنےکی شرعااجازت ہے،بشرطیکہ عدل کرسکےاورحقوق میں برابری بہترطریقےسےہوسکے۔اس میں شرعااولادکےبڑےچھوٹےہونےکی کوئی قیدنہیں ہے۔
حوالہ جات
....
محمدبن عبدالرحیم
دارالافتاءجامعۃالرشیدکراچی
18/رجب 1442 ھج
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمّد بن حضرت استاذ صاحب | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |