03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
ساس کا نفقہ اور خرچہ
72273نان نفقہ کے مسائلنان نفقہ کے متفرق مسائل

سوال

میرے شوہر اپنی زندگی میں اپنی والدہ  کو ہفتہ خرچہ دیا کرتے تھے ،اب میری ساس کہتی ہیں کہ تم وہ خرچہ ادا کرو ،تم کما کرمجھے  ہرہفتہ دو۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

 ساس کا خرچہ دینا آپ کے ذمہ نہیں ہے۔جس قدر آپ کے شوہر کی میراث میں سے ان کا حصہ بنتا ہے،وہ حوالے کرنا ضروری ہے۔

حوالہ جات

سید نوید اللہ

دارالافتاء،جامعۃ الرشید

25/رجب1442ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

سید نوید اللہ

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب